مستونگ میں جے یو آئی قافلے پر بم حملے کی ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں جے یو آئی قافلے پر بم حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جے یو آئی کے قافلے پر بم حملے کی ذمے داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کرلی۔ سوشل میڈیا پر عسکریت پسند تنظیم کے ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے سیاسی رہنما کو نشانہ بنانے کے لیے دھماکہ خیز ڈیوائس کا استعمال کیا۔
Load/Hide Comments


