کوئٹہ،بچے کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سے بچے کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ سے بچے کی لاش ملی جسے تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں