ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مشتبہ شخص ہلاک
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بینڈ آپریشن۔آپریشن کے دوران فورسز اور مشتبہ افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک مشتبہ شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہلاک مشتبہ شخص سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، سیکورٹی زرائع کے مطابق ہلاک مشتبہ شخص سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھا ۔
Load/Hide Comments


