پنجگور میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کھجور فیکٹری کے سامنے ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق۔ پنجگور کے علاقہ مجبور آباد میں گاڑی کے ٹکر سے بونستان دازی کا رہائشی مہیم ولد سبزل موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال لے جایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں