کوئٹہ، ہزار گنجی سے لاش برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی سے ایک شخص کی نعش ملی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہزار گنجی میں رحمان ہوٹل کے قریب سے ایک شخص کی نعش ملی جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادی گئی ہے جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد نعش کو شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میںرکھوادیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


