کوئٹہ میں وی وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے 6 اسکول بندکردیے گئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں وی وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے 6 اسکول بند کردیے۔ کوئٹہ میں میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران وی وی آئی پی مومنٹ کی وجہ سے زرغون روڈ پر 6 اسکول بند کر دیے گئے۔
Load/Hide Comments


