کوئٹہ میں لوکل بسوں پر پابندی عائد

کوئٹہ (انتخاب نیوز)لوکل بسوں پر پابندی عائد کر دی گئی یہ پابندی بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عائد کی گئی ہے۔گرین بس سروس کے آغازکے بعد انتظامیہ کی جانب سے لوکل بس مالکان کو متنبہ کیا گیا تھا کہ لوکل بسوں کو جدید کریں یا پھران کو بند کر دیا جائے گا لوکل بس مالکان نے اھتجاج کے طور پر بسوں کو سریاب رووڈ پر کھڑا کردیا ہے لوکل بسوں کی تعداد 700سے 800ہے اور شہر میں سفری سہولت فراہم کرتیں ہیں لوکل بس مالکان

اپنا تبصرہ بھیجیں