مستونگ، نیشنل پارٹی کا گیس پریشر کی کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل پارٹی کے سینئر صوبائی رہنماء وسابق سٹی ناظم میرسکندر خان ملازئی کی قیادت میں مستونگ سٹی، پڑنگ آباد، تیری، مستونگ روڈ، سورگز و دیگر ملحقہ علاقوں کے عوام نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ پشکرم کے مقام پر سوئی گیس پریشر کی کی مکمل بحالی اور ایس ڈی او کیسکو کے تبادلہ کیلئے دہرنا ، دہرنے میں سٹی سمیت تمام ملحقہ علاقوں عوام نیشنل پارٹی کے کورکن بہت بڑی تعداد میں دہرنا میں شریک ہیں۔ دوسری جانب روڈ بلاک سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں جس میں سیکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے ہیں مسافروں کو بھی مشکلات کاسامنا، روڈ بلاک اوراحتجاج کے چار گھنٹے بعداسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاالمنعم بلوچ کی سربراہی میں ڈی ایس پی میاں داد عمرانی، تحصیلدار میر بلند خان کی مزاکرات کامیاب، یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا ، روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں