سردار اختر مینگل کا لانگ مارچ بگٹی اسٹیڈیم پہنچ گیا،بجلی کی فراہمی منقطع
کوئٹہ(یو این اے )ایوب اسٹیڈیم میں بی این پی کا جلسہ ،اسٹیڈیم کی بجلی بند کردی گئی ۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ کے مطابق دانستہ طور پر ضلعی انتظامیہ اور واپڈا نے ایوب اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے بی این پی کے جلسہ گاہ کے بجلی منقطع کرنا قابل مذمت عمل ہے۔
Load/Hide Comments


