نصیرآباد،خاتون سمیت دوافرادقتل
نصیرآباد؛چھتر کے علاقے میں غیرت کے نام پر فائرنگ خاتون سمیت دوافراد قتل ملزم فرارپولیس کے مطابق پولیس تھانہ چھتر کی حدود چھتر شہر میں غیرت کے نام پر ملزم نے فائرنگ کرکے مسمات داداں بی بی اور دھنی بخش کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کوتحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


