فوجی ہیلی کاپٹر میں خرابی ، کوئٹہ کے نواح میں کریش لینڈنگ

کوئٹہ (یو این اے )کوئٹہ کے علاقے سرہ غڑگئی کے قریب فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سرہ غڑگئی کے قریب فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کی گئی ،ہیلی کاپٹرخالد بیس سے اڑنے والے ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث کپتان نے کریش لینڈنگ کرتے ہوئے اتار دیا کریش لینڈنگ کے دوران جانی نقصان نہیں ہوا ہیلی کاپٹر کو جزوی نقصان پہنچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں