پنجگور میں قتل عام، بے امنی کیخلاف آل پارٹیز اور انجمن تاجران کا اہم اجلاس
پنجگور (یو این اے) پنجگور انجمن تاجران کی سربراہی میں اج ایک اہم اجلاس جامع مسجد چتکان مدرسے میں منعقد کیا گیا تھا جس میں تاجر برادری کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری عبداللہ ایوب جیسے بےگناہوں کے قتل عام تاجر برادری کو گن پوائنٹ پر لوٹنا آخر کب تک بےگناہوں کی لاشیں اٹھاتے رہینگے اور تاجر برادری کو لٹتے ہوئے دیکھتے رہیں گے۔ آج اس حوالے سے سیاسی پارٹیوں کے سربراہان میں واجہ پھلین بلوچ مرکزی ڈپٹی سیرٹری نیشنل پارٹی، رحمدل بلوچ ضلعی ارگناہزر بی این پی عوامی،سیول سوساہٹی سے واجہ افتخار بلوچ، حاجی ارباب عادل جے یو آئی، حافظ صفی اللہ امیر جماعت اسلامی ،میجر غلام جان بلوچ نیشنل پارٹی،حاجی محمد اکبر بلوچ سی سی ممبر بی این پی عوامی، عبدالحکیم بلوچ پی پی پی سینئر نائب صدر پنجگور، واجہ ظہور زیبی سیول سوساہٹی،نجیب سلیم بارڈر بچاو تحریک پنجگور،حافظ سراج احمد وائس چیئرمین حق دو تحریک،قاضی عبدالواحد جماعت اسلامی رہنما، جنرل سیرٹری قاہم الدین انجمن تاجران، لال دوست شعیب ناہب صدر انجمن تاجران،منیر احمد سنجرانی ترجمان حق دو تحریک پنجگور، کامریڈ مجیب بلوچ ضلعی ناہب صدر نیشنل پارٹی،میر عباس بلوچ ڈپٹی جنرل سیرٹری نیشنل پارٹی،تاجر برادری واجہ برکت بلوچ،امیر جان بلوچ یونٹ صدر سندے سر پی پی پی،محمد الیاس جے یو آئی،کریم جان پی پی پی تحصیل صدر پنجگور،ناصر بلال پی پی پی صوبائی کونسل ممبر،محمد عیسی پی پی پی افس سیرٹری، میر حاصل لیبر سیرٹری انجمن تاجران، سعید اللہ پی پی پی ممبر، تاجر برادری حاجی محمد اکرم شاکر، فرید احمد پنجگور انجمن تاجران صدر نے پنجگور کے امن و امان چوری ڈکیتی قتل عام وچینی بحران اور مختلف اہم مسلوں پے اپنے رائے کا اظہار کیا تمام اکابرین کے باہمی مشورے پے 25 اکتوبر بروز بدھ ایک اہم پریس کانفرنس پنجگور پریس کلب میں دن 11 بجے ہو رہا ہے جو پنجگور انتظامیہ اور پولیس خاموشی پے سوالیہ نشان ہے 25 اکتوبر کی اہم پریس کانفرنس کے توسط سے پولیس اور انتظامیہ کو اپنا سخت لاہحہ عمل اعلانیہ بتائیں گے کہ انتظامیہ اور پولیس اگر خاموش تماشائی ہے جو صرف کاغزی کاروائی تک محدود ہے تو لہذا وزیر اعلی بلوچستان، چیف سیرٹری بلوچستان، اہی جی بلوچستان، کمشنر مکران، ڈی اہی جی مکران پنجگور کو ایسے قابل اور بہادر افیسر دے جو پنجگور تاجر برادری اور عوام کو ہر لحاظ سے جانی و مالی تحفظ دے سکے پنجگور کے تمام سیاسی پارٹیز سیول سوساہٹی بارڈر بچاو تحریک سماجی کارکن سٹوڈنٹس ولا برادری انجمن تاجران اپنی جان و مال کی تحفظ کے لیے ساتھ دے کر آواز اٹھاے ورنہ اس کے جو حالات ہے ہر کوئی اپنی باری کا انتظار کرے اپنی آمد کو یقینی بناہیں اس تحریک کو صرف پنجگور تاجر برادری اور عوام کی جان و مال کی تحفظ تک محدود کریں۔


