کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ کے علا قے میزان چوک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جو نشے کا عادی لگتا ہے۔ پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں