جبری اغوا پرپردہ ڈالنے کیلئے فرید بلوچ پر جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، باعزت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ طالب علم فرید بلوچ کی گرفتاری کی وڈیو وائرل ہونےکی وجہ سےلاپتہ تونہیں کرسکےلیکن اب جبری اغوا پرپردہ ڈالنےاور بلوچ طلب علم کو بدنام کرنےکیلئےان پر منشیات برآمدگی کامقدمہ درج کردیاجسکی مذمت کرتےہیں اور فرید بلوچ کی باعزت رہائی کامطالبہ کرتےہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں