حکومت کے غبارے سے ہوا نکلنا شروع ہو گئی ہے، رانا ثناء للہ

فیصل آباد:سابق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ چور دروزے سے اقتدار میں آنے والوں کے دن گنے جا چکے حکومت کے غبارے سے ہوا نکلنا شروع ہو گئی ہے رات کی تاریکی میں عوام پر شب خون مارا گیا غر یب عوام کی بدعا ئیں حکومت کو لے ڈوبیں گی نالائق نااہل چور حکومت تاریخی گند ڈال رہی ہے آنے والی نسلوں کو دہائیوں تک گند کی صفائی کرنا پڑے گی سیاسی یتیم اپنی نالائقیوں نااہلیوں کا ملبہ پی پی پی مسلم لیگ (ن)پر ڈالنے کی بجائے اپنے گریبان میں جھا نکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں