اوباڑو میں بھائی نے کلہاڑے کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
اوباڑو (انتخاب نیوز) اوباڑو کے قریب گاو¿ں شمس چھپری میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، سفاک ملزم رمیش نے دلبر اوڈ نامی نوجوان کو کلہاڑے کے وار کرکے قتل کردیا ہے، ملزم نے گھر میں ہی قبر کھود کر اپنے مقتول بھائی کو دفنانے کی کوشش کی، پولیس نے ملزم کو بس ٹرمینل اوباڑو سے گرفتار کر لیااوباڑو کے قریب گاو¿ں شمس چھپری میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، سفاک ملزم رمیش نے دلبر اوڈ نامی نوجوان کو کلہاڑے کے وار کرکے قتل کردیا ہے، ملزم نے گھر میں ہی قبر کھود کر اپنے مقتول بھائی کو دفنانے کی کوشش کی، پولیس نے ملزم کو بس ٹرمینل اوباڑو سے گرفتار کرلیا۔
Load/Hide Comments


