سابق وفاقی وزیر سردار اسرار ترین پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

اسلام آباد،کوئٹہ(یو این اے )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردار اسرار ترین پی پی پی میں شامل ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں