گلزار امام شمبے نے ریاست اور مسلح افراد کے درمیان مذاکرات کا راستہ ہموار کیا ، وزیر اطلاعات
کوئٹہ (منیٹرنگ ڈسک)نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گلزار امام شمبے نے ریاست مسلح افراد کے درمیان مذاکرات کا راستہ ہموار کیاسرفراز بنگلزئی ساتھیوں کا قومی دھارے میں شامل ہونا اس سلسلے کی کڑی ہے وزیر اطلاعات
Load/Hide Comments


