بلوچ مظاہرین کی آواز نہ سنی گئی تو اسلام آباد مارچ میں شامل ہوں گے، کراچی بار ایسوسی ایشن
کراچی (انتخاب نیوز) کراچی بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں بلوچ لاپتا افراد کے لواحقین کے لانگ مارچ اور بلوچ مظاہرین کی سب سے بڑی تعداد کو روکنے، ان کی غیر قانونی حراست اور ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے ISB پولیس کے ایکٹ کی مذمت کی۔ مزید یہ کہ اگر ان کی آواز نہ سنی گئی تو اسلام آباد میں مارچ میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


