مسلم باغ، کرومائٹ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق، ایک زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) مسلم باغ کے علاقے نسئی میں کرومائٹ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 کانکن پھنس گئے۔ پی ڈی ایم اے اور ریسکیو اداروں کی جانب سے ریسکیو آپریشن کرکے ایک مائن ورکر کو زندہ نکال لیا گیا۔ آپریشن کے دوران دوسرے کانکن کی لاش نکال لی گئی۔
Load/Hide Comments


