عمران ریاض کی دھرنا کیمپ آمد، بلوچ لاپتہ افراد بارے ماضی کے بیان پر معافی مانگ لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران ریاض کی اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے دھرنا کیمپ آمد، بلوچ لاپتہ افراد بارے ماضی کے بیان پر معافی مانگ لی ، تفصیلات کے مطابق عمران ریاض خان نے لاپتہ افراد کے حوالے سے ماضی میں دیے گئے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی، بھرپور آواز اٹھانے کی یقین دہانی،لاپتہ افراد کی لواحقین کی جانب سے عمران ریاض خان کا شکریہ ادا کیا گیا۔
Load/Hide Comments


