بھارتی حکومت آئی فونز کے ذریعے صحافیوں کی جاسوسی کر رہی ہے، رپورٹ میں انکشاف

بھارتی حکومت کی جانب سے اسرائیلی کمپنی کے تیار کردہ جاسوسی کے سافٹ وئیر کو صحافیوں اور حزب اختلاف کے رہنماؤں کے خلاف استعمال کیا گیا۔خیال رہے کہ اکتوبر 2023 میں ایپل نے آئی فونز استعمال کرنے والے صحافیوں اور حزب اختلاف کے رہنماؤں کو ریاستی سطح پر سائبر اٹیک کے بارے میں الرٹ بھیجے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں