کورونا وباء کے دوران خان صاحب موت کے فرشتے کا کردار نبھارہے ہیں،پلوشہ خان

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیسٹنگ کی شرح کم کرکے عوام کو کرونا کے رحم و کرم پر چھوڑدیا گیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم کا کردار نبھانا تھا مگر وباء کے ان دنوں میں خان صاحب موت کے فرشتے کا کردار نبھانے کی کوشش کررہے ہیں،عمران خان ملک میں کرونا کے پھیلاؤ کے واحد ذمہ دار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں