ہمارے خیلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا امکان ہے ، سمی دین بلوچ
کوئٹہ(منیٹرنگ ڈسک) اسلام آباد : اس وقت فورسز کی نقل و حرکت سے صاف ظاہر ہورہا ہے ہمارے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا قوی امکان ہےاگر ہمیں کچھ ہوا یہ لڑائی عوام جاری رکھیں سمارجی رابطے کے سائٹ xپر بیان جاری کرتے ہوہے سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ ہم پنجابی ، پختون سندھی سرائیکی گلگتی کشمیریوں سے بھی کہنا چاہتے ہیں دیکھا ہم پرامن طریقے سے لڑھ رہے ہیں مگر ریاست اپنی تمام طاقت اور تشدد کا راستہ اپنانا چاہتی ہے ہمیں یقین دلائیں ہم بلوچ اس لڑائی میں اکیلے نہیں ہیں پاکستان بھر سے ہمارے ساتھ لوگ ہیں اور آپ بھی بلوچوں کے خلاف بے جا طاقت کے استعمال کے خلاف ہیں ہماری آواز بنیں
Load/Hide Comments


