سپریم کورٹ میں میشا شفیع ہراسگی کیس،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں میشا شفیع ہراسگی کیس،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف میشا شفیع کی اپیل غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی۔میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔
Load/Hide Comments


