بلوچستان کے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی فہرست جاری کردی
کوئٹہ(یو این اے ) بلوچستان الیکشن نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے28 خواتین کے کاغذات منظور کرلی جبکہ صوبائی اسمبلی کی 11 مخصوص نشستوں پر 63خواتین امیدوار وں کے کاغذات نامزدگی منظو ر صوبائی اسمبلی میں تین اقلیتوں کی نشستوں پر 33امیدواروں کے کاغذات منظور کر لیے گئے ۔
Load/Hide Comments


