کوئٹہ، فا ئر نگ 2افراد زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ میں فا ئر نگ 2افراد زخمی پو لیس کے مطا بق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سریاب مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خوش محمداورلیاقت شاہ زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمی ہو نے والے افراد کو طبی امدا د کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں