بارکھان،فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوہلو: بارکھان کے علاقے نوہیشم میں فا ئر نگ 1شخص جاں بحق لیو یز کے مطا بق بارکھان کے علاقے نوہیشم میں گزشتہ شب ڈاکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے پیر محمد جاں بحق ہوگیا لیو یز نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں