لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کورونا وائرس کاشکار
لاہور;مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ ثانیہ عاشق نے گذشتہ روز اپنا کرونا ٹیسٹ کروانا جو مثبت آ گیاجس پر انہوںنے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ ثانیہ عاشق نے حالیہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی متعد اراکین اسمبلی کورونا کاشکار ہوچکے ہیں ۔
Load/Hide Comments


