نواب رئیسانی سے ماہ رنگ اور بی ایم سی کے طلبہ وفد کی ملاقات

بی ایم سی کے طلباء وفد نے چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی اور نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی سے ملاقات کی۔
طلباء نے حالیہ مختلف اشیوزطلباء کے تحفظات اور حالیہ سیلف فنانس نشستوں سے متعلق اطلاعات کے بارے میں بات چیت کی۔
.نواب اسلم رئیسانی اور نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے طلباء کے مسائل کو غور سے سناء اور بی ایم سی کی بحالی میں ان کی حمایت کا یقین دلایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں