قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی جاری،محمود اچکزئی نے پلاٹ قبضہ کیا تھا ، جان اچکزئی

سابق وزیر اطلاعات جان اچکزئی پریس کانفرنس کرتے ہووے کہا ہے کہ قابضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رئیگی،محمود خان اچکزئی کے گھر کی چادر اور چار دیواری کی پامالی نہیں ہوئی،جان اچکزئی محمود خان کے گھر پہ چھاپہ نہیں مارا گیا ہے پلاٹ قبضہ کیا تھا اس کو خالی کرانے کے لیے چھاپہ مارا گیا ہے. جس کو یہ لوگ غلط رنگ دے رہے ہے کہ محمود خان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں