گیس پریشر کا مسئلہ، مغربی بائی پاس پر علاقہ مکینوں کا احتجاج، آمد و رفت متاثر
کوئٹہ(انتخاب نیوز)مغربی بائی پاس کوئٹہ کے علاقہ مکینوں نے گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے مغربی بائی پاس کوکلی خلی کے مقام پر بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہڑتال کے وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ذرائع کے مطابق احتجاج میں عورتوں بچوں کی بڑی تعداد شریک۔
Load/Hide Comments


