کوئٹہ، منشیات برآمد ایک شخص گرفتار
کوئٹہ:کوئٹہ صدر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے چرس برآمدکرلی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کے علاقے کلی اللہ آبادہدہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص میر بشام عرف میراحمد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 500گرام چرس برآمدکرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


