نظر ثانی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے علی حسن زہری اور صالح بھوتانی کو طلب کرلیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پیپلز پارٹی کے امیدوار میر علی حسن زہری کی جانب سے الیکشن کمیشن میں نظرثانی کی درخواست کو الیکشن کمیشن نے قبول کرتے ہوئے 26 مارچ کو بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سردار محمد صالح بھوتانی، پیپلز پارٹی کے امیدوار میر علی حسن زہری اور ریٹرننگ آفیسر کو الیکشن کمیشن اسلام آباد میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
Load/Hide Comments


