بلوچستان میں ہندو برادری کے تہوار ہولی کیلئے 25 مارچ عام تعطیل کا اعلان

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان حکومت نے ہندو برادری کے لیے ہولی کے موقعے پر تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی خواہش پر صوبے میں ہولی کے موقعے پر 25 مارچ کو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں