برطانوی کشمیری شخص سے تاوان لینے پر گروہ گرفتار، ایس ایس پی راجہ عرفان کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(انتخاب نیوز)آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے برٹش فیملیز لوٹنے والے خطرناک گروہ کو پکڑا تھا جس کے نتیجے میں حکومت پاکستان نے انہیں تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا، تفصیلات کے مطابق میرپور سے اغوا ہوئے برٹش کشمیری صابر مغل سے برطانیہ میں 2 لاکھ 23 ہزار پاونڈ تاوان وصول کیا گیا تھا، عرفان سلیم نے برطانیہ جا کر برطانوی پولیس کی مدد سے تاوان کی رقم بھی برآمد کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں