سرگودھا، خداداد سراج کی عدم بازیابی کیخلاف احتجاج، مزید دو طلباءگرفتار
سرگودھا(انتخاب نیوز)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے لاپتہ طالب علم خداداد سراج کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کرتے ہوئے مزید دو طلباءگرفتار کر لیے، جنہیں بعد ازاں رہا کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


