سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطاق ملک کی انرجی سیکیورٹی کیلئے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے غیر ملکی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایات کردی، ملک کے 2آف شور انڈس اور مکران بیسن میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر کا اندازہ ہے۔ 77سال میں سال میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے صرف 14کنویں کھودے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں