حب، رئیس گوٹھ میں فائرنگ سے خاتون قتل، ایک شخص زخمی
حب (نمائندہ انتخاب) رئیس گوٹھ گھر میں فائرنگ خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی ،نعش اور زخمی کراچی اسپتال منتقل اس حوالے سے چھیپا ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حب ریور روڈ رئیس گوٹھ سلویٰ ہوٹل کے قریب گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جسکے نتیجے میں 20سالہ خاتون دیدار زوجہ جاوید عمر جاں بحق جبکہ 24سالہ جاوید ولد علی جان زخمی ہو گیا نعش اور زخمی شخص کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس سروس کے ذریعے سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


