آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں، سعودی ماہر فلکیات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اعلیٰ عدالتی کونسل کا اجلاس۔ آج 29 رمضان المبارک شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، سعودی ماہر فلکیات۔ چاند نظر آنے یا نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان سعودی اعلیٰ عدالت کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں