کوہلو کے رہائشی نوجوان نے خودکشی کرلی

کوہلو (نامہ نگار) کوہلو کے علاقے نیصوبہ کے رہائشی کالا خان والد یار محمد کھیتران نے خودکشی کرلی، یار محمد کوئٹہ میں مقیم تھا، نماز جنازہ آج دوپہر 1:30 بجے کوہلو نیصوبہ قبرستان میں ادا کردی گئی، خودکشی کی اصل وجوہات معلوم نہیں ہوسکی، تاہم ذرائع کے مطابق مذکورہ لڑکا جوا کھیلتا ہے، جو کافی لوگوں کا قرضدار تھا جس کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں