کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 58 کلو میٹر، مرکز کوئٹہ سے 4 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں