ملتان کے کھیت میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق، 5بچے زخمی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)جلال پور پیر وال کے کھیت میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا، ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ 5بچے معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں