بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس میں 14جولائی کی اسمبلی نشست میں باضابطہ شدہ تحریک التواء پر بحثیت مجموعی عام بحث ہوگی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے ریکوزیشن میں تجویز کردہ غیرقانونی طور پر زرعی اجناس کی سمگلنگ،محکمہ معدنیات کے قواعد و ضوابط کے برعکس غیر شفاف طریقے سے سیندک لیز میں پندرہ سالہ توسیع پر مفصل بحث کی جائے گی
Load/Hide Comments


