کوئٹہ، سریاب روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2افراد جاں بحق، 3زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے سریاب روڈ ولی جیٹ مین روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 3زخمی ہوئے، ذرائع کے مطابق ولی جیٹ مین روڈ سریاب پر مسجد کی تعمیر کے باعث آئے روز ایکسیڈنٹ روز کا معمول بن چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں