ہرنائی، کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2کان کن جاں بحق

ہرنائی (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کول مائن میں گیس بھر جانے سے 2کان کن جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کان میں گیس بھر جانے سے 2کان کنوں کی موت دم گھٹنے سے واقعہ ہوئی، لاشوں کو نکال کر رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں