خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس کی تقرری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس کی تقرری، تفصیلات کے مطابق سونیا شمروز کی بطور اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کرد یا گیا، سونیا شمروز کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ خواتین آفیسرز کو مرد آفیسرز کے برابر حقوق دیے جا رہے ہیں، واضح رہے کہ سونیا شمروز ڈی پی او چترال اور ڈی پی او بٹگرام رہ چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں