ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد دمڑ کا تبادلہ، عائشہ زہری کو تعینات کردیا گیا

آواران (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد دمڑ کا تبادلہ، عائشہ زہری ڈپٹی کمشنر آواران تعینات۔ حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری کردہ ایک علامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد دمڑ کا تبادلہ کرکے انکو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے اور عائشہ زہری ڈپٹی سیکرٹری (تعمیل) ایس اینڈ جی اے ڈی کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں