کوئٹہ، محمود خان اچکزئی پر ایف آئی آر، عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ، سائلین پریشان

کوئٹہ(انتخاب نیوز)عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور بار کونسل کی کال پر عدالت کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق بائیکاٹ سربراہ پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی پر ایف آئی آر کے خلاف کیا جا رہا ہے، عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ سے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں