پسنی سے دلسرد نامی شخص لاپتا

پسنی (نامہ نگار) پسنی سے ایک شخص لاپتہ ، لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت دلسرد ولد بودل سکنہ ببرشور وارڈ نمبر 1پسنی کے نام سے ہوئی جو پاک عمانی گرانٹ ہسپتال میں بطورِ ای سی جی ٹیکنیشن تعینات تھا گزشتہ رات وہ پاک عمانی گرانٹ ہسپتال میں چھٹی کرنے کے بعد واپس اپنے گھر آ رہا تھا کہ راستے سے لاپتہ ہو گیا واضح رہے کہ اس سے پہلے دلسرد ولد بودل اے ٹی ایف میں ملازم تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں